ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن ر سید ذیشان حیدر کی خصوصی ہدایات پر سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن ر سید ذیشان حیدر کی خصوصی ہدایات پر سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا۔
ڈپلومیٹک انکلیو اور ہائی سیکورٹی زون کے داخلی و راستوں پر سکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیا گیا۔
پڑتال کے عمل میں مزید بہتری کو جدید تکنیکی بنیادوں پر بروئے لایا جارہا ہے۔ ایس ایس پی سیکورٹی
افسران فیلڈ پر موجود رہ کر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ کیپٹن ر ذیشان حیدر
سفارت خانوں، اقوام متحدہ دفاتر اور سرکاری املاک کی حفاظت کے لئے سیکورٹی انتظامات مزید بہتر بنائے گئے۔ ایس ایس پی سیکورٹی
سیف سٹی کیمرہ جات کے مدد سے نگرانی کو مزید موثر بنایا جا رہا ہے ۔ ایس ایس پی سیکورٹی
پولیس افسران کو ڈیوٹی میں کسی غفلت یا لاپرواہی کی گنجائش نہیں۔
ریڈ زون میں داخل ہونے والے سرکاری و نیم سرکاری ملازمین محکمانہ کارڈز ہمراہ رکھیں۔ کیپٹن ر سید ذیشان
شہری پڑتال کے عمل میں پولیس سے مکمل تعاون کریں۔ ایس ایس پی سیکورٹی
کسی مشکوک شخص یا سرگرمی پر فوراً ’’پکار 15‘‘ پر اطلاع دیں
ملکی و غیر ملکی املاک اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح میں شامل ہے۔ ایس ایس پی سیکورٹی کیپٹن ر سید زیشان حیدر
Comments are closed.