آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد۔
آئی جی اسلام آباد کی ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز و سپیشل برانچ کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگز۔
آئی جی اسلام آباد کا اجلاس ڈویژنل کمانڈرز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ۔
آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی اور امن و امان کا بھی جائزہ لیا۔
اسلام آباد پولیس جرائم کی روک تھام اور شہر بھرمیں موثر نگرانی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کررہی ہے۔
سپیشل برانچ کے افسران معلومات اکٹھی کرنے کے نظام میں مزید بہتری لائیں۔
تمام افسران کو خفیہ معلومات کے موثر تبادلے اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی ہدایت۔
انٹیلی جنس اور ٹیکنالوجی کو یکجا کر کے شہر کے تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے۔
آئی جی اسلام آبادکی تمام افسران کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان روابط مزید مستحکم کرنے کی ہدایت۔
شہر میں گشت اور چیکنگ کے نظام کو مزید موثر بنایا جارہا ہے۔
آئی جی اسلام آبادنے شہر میں ٹریفک انتظاما ت کا بھی جائزہ لیا۔
آئی جی اسلام آبادکے شہر بھر میں ٹریفک کی موثر روانی کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
دفتری اوقات میں ٹریفک کی موثرمینیجمنٹ کو یقینی بنایا جائے۔
آئی جی اسلام آبادکا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کا رروائی کی ہدایت۔
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، آئی جی اسلام آباد
پولیس ٹریننگ کالج میں کیپسٹی بلڈنگ کورسز کے آغاز کے احکامات دیئے۔
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شہریوں کو سہولیات کی فراہمی اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی اسلام آباد
Comments are closed.