موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار

12

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے پانچ مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ۔ڈی آئی جی اسلام آباد

ملزمان کی شناخت محمد رمضان، علی حسن اور محمد عثمان کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

دوران تفتیش گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ،

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی آئی جی اسلام آباد

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں،، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارقa

Comments are closed.