وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ

14

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر اظہار افسوس.

وزیرِ اعظم کا دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور رنج کا اظہار، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا.

دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کا جلد سراغ لگا کر، ان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ وزیراعظم

سیاسی جلسے پر حملہ بلوچستان میں دھشتگردوں کی انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش کا منہ بولتا ثبوت ہے. وزیرِ اعظم

دھشتگرد بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں. وزیرِ اعظم

دھشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. وزیرِ اعظم

معصوم و نہتے شہریوں پر دھشتگرد حملے بزدلانہ اور قابل مزمت ہیں. وزیرِ اعظم

Comments are closed.