Daily Archives

September 3, 2025

میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید فروغ دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے ،…

کوئٹہ، 3 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی ہلالِ امتیاز (ملٹری)، کمانڈر کراچی نے ملاقات کی اور پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کی دعوت…

معزز رکن، الیکشن کمیشن آف پاکستان برائے بلوچستان، جناب شاہ محمد جتوئی کا دفترِ صوبائی الیکشن کمشنر…

کوئٹہ، 3 ستمبر 2025ء الیکشن کمیشن آف پاکستان کے معزز رکن برائے بلوچستان، جناب شاہ محمد جتوئی نے آج دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ کا سرکاری دورہ کیا۔ اُن کی آمد پر صوبائی الیکشن کمشنر، جناب علی اصغر سیال اور دیگر سینیئر افسر ان نے…

دہشت گردوں کو کسی صورت بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی وزیر اعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ، 3 ستمبر 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور آئی جی پولیس سعید وزیر نے شاہوانی…

سپیکر قومی اسمبلی کا ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

اسلام اباد،3 ستمبر 2025 سپیکر قومی اسمبلی کا ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر اطمینان کا اظہار پاک فوج،وفاقی اور صوبائی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی کوئٹہ ، سریاب روڈ پر بی ان پی کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے…

اسلام آباد: 3 ستمبر 2025 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی کوئٹہ ، سریاب روڈ پر بی ان پی کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت اسپیکر سردار ایاز صادق کا خودکش حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…

سیرت کی عصری اہمیت اور نوجوان نسل کی تربیت

حکومت پاکستان *وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی* ۔۔۔۔ عشرہ رحمت للعالمین ﷺ 1447ھ / 2025ء سیرت کی عصری اہمیت اور نوجوان نسل کی تربیت دورِ حاضر میں جہاں نوجوان نسل کو مختلف فکری، اخلاقی اور سوشل میڈیا کے چیلنجز کا سامنا ہے، وہاں سیرتِ…

صدرِ پاکستان نے کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

صدرِ پاکستان نے کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر نے متعلقہ اداروں سے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ صدرِ پاکستان نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ میں 14 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار

3 ستمبر 2025 کوئٹہ کے سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ میں 14 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار گورنر خیبر پختونخوا کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا…

گورنر بلوچستان کا ٹراما سینٹر سول ہسپتال جناح روڈ کا دورہ، شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے میں زخمی سیاسی…

کوئٹہ 3 ستمبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ٹراما سینٹر میں گزشتہ رات شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے بی این پی کے سیاسی کارکنوں کی عیادت کی۔ انہوں نے وارڈ میں ہر زخمی کی فرداً فرداً کی خیریت دریافت کی ان کی حالت کا…

ڈی آئی جی محمد اعجاز خان کی غیر قانونی معطلی پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد (رپورٹ : ایم-الیاس ملاخیل) – خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک قابل، ایماندار اور وسیع تجربہ رکھنے والے پولیس افسر ڈی آئی جی محمد اعجاز خان پی ایس پی کی طویل اور غیر قانونی معطلی نے وفاقی حکومت کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات کھڑے…