یاسین آباد گرلز اسکول کو شہید ایس ایچ او لطف علی کھوسہ کے نام سے منسوب کر دیا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 2 نومبر 2025ء
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے صحبت پور کے علاقے یاسین آباد کے گرلز پرائمری اسکول کو شہید ایس ایچ او لطف علی کھوسہ کے نام سے منسوب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…
