Daily Archives

July 1, 2025

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور راحیلہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور راحیلہ حمید خان درانی کی سفارشات پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار ملازمین کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باہمی بات چیت کے لیے میر شعیب نوشیروانی کی…

گزشتہ روز سکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی کرولا گاڑی نمبر LEH-2847 کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی،…

گزشتہ روز سکردو سے گلگت جانے والی سیاحوں کی کرولا گاڑی نمبر LEH-2847 کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر فوری طور پر سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر روندو غلام علی اور اسسٹنٹ کمشنر روندو قاسم بٹ  کو فوری کارروائی کی ذمہ داری…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ…

کوئٹہ01 جولائی:۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ''فتنہ الہندوستان'' کی کارستانی قرار دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور ریاستی ادارے مل…

صوبے بھر میں نادرا کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں,ڈائریکٹر جنرل…

صوبے بھر میں نادرا کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں,ڈائریکٹر جنرل نادرا بلوچستان نادرا سینٹرز میں آنے والے شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کو بروقت اور شفاف سہولیات میسر…

سمندر کنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں

پاکستان شوبز کے اداکار احد رضا میر اور پاری گرل دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھر سے گرم ہونے لگیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں احد رضا میر اور دنانیر مبین چند اور لوگوں کیساتھ کیلیفورنیا کے…

باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

اردن نے غزہ جنگ پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر 19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران یہ فیصلہ سامنے آیا۔ انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن (فیبا) نے میچ کا نتیجہ اسرائیل کے حق میں دے دیا۔…

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں پاکستان نے لگاتار پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے آخری پول میچ میں مالدیپ کو بھی ہرا دیا، سیمی فائنل جاپان سے ہوگا۔ پاکستان ٹیم نے مالدیپ کے خلاف شاندار پرفارمنس دکھا کر برتری…

بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی 20 ٹیم کا انتخاب، شاداب باہر

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔ ویسٹ انڈیز میں تین ون ڈے میچز ہوں گے یا وہ بھی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے، اس کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری سے ممکنہ اسکواڈ…

اسرائیلی فوج کیخلاف نعرے لگانے پر برطانوی گلوکاروں کے امریکی ویزے منسوخ

برطانیہ میں ایک موسیقی کے فیسٹیول کے دوران اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے لگانے اور فلسطین کی حمایت کرنے پر امریکی حکومت نے مشہور برطانوی میوزک بینڈ Bob Vylan کے اراکین کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق، ہفتے کو ہونے…