ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمد لانگو کی زیر صدارت عوام کو درپیش پینے کے صاف پانی کے مسائل کے حل کے حوالے سے…
حب یکم جون: ڈپٹی کمشنر حب نثاراحمد لانگو کی زیر صدارت عوام کو درپیش پینے کے صاف پانی کے مسائل کے حل کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ونگ کمانڈر ایف سی حب کرنل مقصود، ایس پی حب، ایگزییٹیو انجینئر ایریگیش…
