Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلسہ ہر صورت ہوگا: مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لیگی رہنماؤں کے گھر وں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جتنے مرضی مقدمات درج کرلیں، لاہور جلسہ ہر صورت ہوگا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر کے جلسے کے اثرات حکومتی حلقوں میں نظر آنا…
جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ منافق استعفوں کی ایک اور جھوٹی تاریخ دیں گے
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یہ منافق استعفوں کی ایک اور جھوٹی تاریخ دیں گے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدر نے کہا تھا 8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا،…
اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
لاہور: اسلام آباد، لاہور، قصور سمیت کئی شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، مری، گلیات میں برفباری نے خوب رنگ جمایا، سیاح مال روڈ پر نکل آئے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سرمئی بادل چھلک اٹھے، آسمان سے…
انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہیں دی: فردوس عاشق
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر مینار پاکستان جلسے کی اجازت نہیں دی، فسادی پی ڈی ایم ٹولے کے بریک اَپ کا وقت آن پہنچا، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ دار جلسہ انتظامیہ ہوگی۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان…
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 71 اموات، 2729 نئے مریض
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 71 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 724 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…
پشاور: کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 73 شہریوں کو جرمانے، 18 ریسٹورنٹس سیل
پشاور: پشاور میں انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بی آرٹی سٹیشنوں و بسوں میں ماسک استعمال نہ کرنے پر شہریوں کو جرمانہ کر دیا، دو بینک بھی سیل کر دیئے گئے۔
انتظامیہ کے مطابق کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور کے مختلف…
حکومت مخالف تحریک : لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں
لاہور: پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک میں تیزی، لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں شروع کر دیں گئیں، احاطے میں سٹیج لگانے کا کام جاری ہے۔
لاہور انتظامیہ کی جانب سے سٹیج کی تیاری متاثر کرنے کے لیے گریٹر اقبال پارک کے گیٹ کو…
وزیر خارجہ کے ‘انڈین کرونیکلز’ نامی دستاویز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے انڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز نے بے نقاب کردیا ہے کہ بھارت پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کے لیے کیا کچھ کررہا تھا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
جاتی امرا میں بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت
مینار پاکستان جلسے سے پہلے جاتی امرا میں بلاول بھٹو نے مریم نواز سے اہم ملاقات کی، جس میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت کی گئی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات میں لیگی رہنما سے ان کی دادی بیگم شمیم اختر کے…
وفاقی کابینہ میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، شیخ رشید کو داخلہ ،اعظم سواتی کو ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا
وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں، تین وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو من پسند وزارت مل گئی۔
وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ، وزارت ریلوے اور وزارت نار کوٹکس کنٹرول کے وزراء تبدیل کر دئیے۔…
