Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور میں آج صبح دھند چھائی رہی، شدت میں کمی کے بعد موٹروے کھول دی گئی

لاہور: لاہور آج صبح شدید دھند کی لپیٹ میں رہا۔ مختلف مقامات پر حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی۔ شدید دھند کے باعث موٹروے بھی بند کر دی گئی۔ ٹھنڈکی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کم سے کم درجہ حرارت 7 ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے دیگر…

مینار پاکستان میں آج پی ڈی ایم کا میدان سجے گا، جلسے کے لئے پنڈال تیار

لاہور: مینار پاکستان میں آج پی ڈی ایم کا میدان سجے گا، جلسے کے لئے پنڈال تیار کر لیا گیا۔ منتظمین کے مطابق پنڈال میں 40 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمن،بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز، اختر مینگل سمیت دیگر قائدین…

کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں، اپوزیشن کو صرف اپنے ایجنڈے کی فکر ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونا وبا سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن پی ڈی ایم جماعتوں کو صرف اپنے ایجنڈے کی فکر ہے، اپوزیشن کی منفی سیاست پر شدید افسوس ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی…

آج عوام کے محافظوں اور دشمنوں کے درمیان فرق جاننے کا دن ہے: فردوس عاشق

اسلام آباد :  معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج کا دن عوام کے محافظوں اور عوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک طرف حکومت ہے جو دن رات شہریوں کو جان لیوا کورونا سے…

کورونا سے مزید 72 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں 3 ہزار 369 نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد: کورونا سے ہلاکتیں جاری، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 72 افراد جاں بحق ہوئے، 3 ہزار 369 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کورونا سے ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 8 ہزار 796 ہو گئی جبکہ…

پاکستان نے ڈس انفارمیشن مہم سے انکار کے بھارتی بیان کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کا ای یو رپورٹ سے متعلق انکار مسترد کرتے ہیں، رپورٹ میں 750جعلی میڈیا کا…

حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی: وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومتی حکمت عملی کے باعث چینی کی قیمت نیچے آئی، چینی کی قیمتوں میں کمی لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے چینی کی قیمت 102…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 45 ارب 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث حصص کی مالیت 45 ارب 61 کروڑ 46 لاکھ 5 ہزار568 روپے بڑھ گئی۔ مہنگائی کی شرح میں کمی، سمندرپار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کی آمد میں تسلسل سے اضافے اور ملک کے اقتصادی…

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا- آر پار کی بجائے سیاسی کشتی…

کورونا سے شرح اموات 2 فیصد ریکارڈ، مثبت کیسز کی شرح 6.59 فیصد ہوگئی

اسلام آباد :  ملک بھر میں کورونا وائرس سے شرح اموات 2 فیصد ریکارڈ جبکہ مثبت کیسز کی شرح 6.59 فیصد ہوگئی۔ کراچی اور پشاور میں صورتحال بگڑ گئی۔ این سی اوسی نے کورونا کی دوسری لہرمیں مثبت کیسز کی شرح کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ گزشتہ ایک…