Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈس انفو لیب نے بھارت کا ایک اور جعلی فورم بے نقاب کر دیا، اہم عہدار مستعفی

اسلام آباد : ای یو ڈس انفو لیب کے انکشافات کے بعد بھارتی صفوں میں بھگڈر مچ گئی، ایک اور بھارتی جعلی فورم بے نقاب ہوگیا، جس کے اہم عہدار مستعفی ہوگئے۔ بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کی حقیقت آشکار ہونے لگی، کانومسٹ ہو یا فارن پالیسی…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 54 اموات، 2363 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 157 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

عمران خان کے دور میں صر ف کر پشن اور لا قانونیت تر قی کررہی ہے: گڈز ٹرانسپورٹ اونرز

لاہور(ویب ڈیسک ) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ عمران خان کے دور میں صر ف کر پشن اور لا قانونیت تر قی کررہی ہے، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں،غریب کو دوقت کی روٹی نہیں مل…

بائیڈن انتظامیہ کیساتھ دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں،پاکستانی سفیر

واشنگٹن(ویب ڈیسک )اسد مجید کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کو پاکستان سے تعلقات چین، افغانستان یا بھارت کے تناظر میں طے نہیں کرنے چاہئیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکا سے نئے سرے سے تعلقات…

براڈ شیٹ معاملہ: قائمہ کمیٹی نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) براڈ شیٹ کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں بھی پہنچ گیا ہے اور حکومت کی مخالفت کے با وجو د کمیٹی کے چیئرمین نے آئندہ اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال (ر) کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کے…

عمران خان کو کو لانے کیلیے یہودیوں نے 15 سال محنت کی

کراچی: رات گئے جامعہ انوار العلوم مہران ٹان کورنگی میں جمعیت علما اسلام سندھ کی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے آئین کا حلف اٹھایا ہے اور بے خوف ہوکر حکمت اور دانائی کے ساتھ آگے بڑھنا ہے، آئین کی…

ا سپیکر قومی اسمبلی سے آئی جی اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے وفاقی دارالحکومت کی پولیس فورس کو پیشہ ورانہ بنانے کے ضرورت ہے۔ اسلام آباد کے رہائشیوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئی جی اسلام…

‘فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت ہونی چاہیے، کارروائی براہ راست دکھائی جائے : وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کی فنڈنگ کرتے رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔ جنوبی وزیرستان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کا شکر…

وزیراعظم کا آج جنوبی وزیرستان جانے کا پروگرام، مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، عمران خان علاقے میں تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کا آغاز کریں گے۔ معاون خصوصی عثمان ڈار اور شہباز گل بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان، گورنر شاہ…

اکاؤنٹس کی سکرونٹی جاری، اب تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا

اسلام آباد  : فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے اکاؤنٹس کی سکرونٹی کا عمل جاری ہے، گزشتہ پانچ سال کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال ہوگی، مریم نواز کل جھوٹ بول کر چلتی بنیں، اب تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا۔ الیکشن…