Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جو جتنا بڑا آدمی ہو کسی کے دباؤ کا شکار نہیں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے کہا ہے کہ جو جتنا بڑا آدمی ہو الیکشن کمیشن پر اس کا کوئی اثر نہیں ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔…
وزیراعظم کا وزیرستان میں 3جی، 4جی انٹر نیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان
وانا: وزیراعظم عمران خان نے وزیرستان میں فوری طور پر 3جی اور 4جی انٹر نیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کوشش ہے کہ پیچھے…
وفاقی حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 22 جنوری کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس 22 جنوری جمعہ کو طلب کیا گیا ہے۔
مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم سے مشاورت…
منی لانڈرنگ ریفرنس : شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے.
احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس پر شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف سماعت ہوئی۔ شہباز شریف ایک بار پھر روسٹرم پر…
چینی بحران پر قابو پانے کیلیے حکومت نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی بحران پر قابو پانے کے لیے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں ملک میں چینی کی ضرورت اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 8 لاکھ ٹن…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند
لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے بند کر دی گئی۔ لاہور ایئر پورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔
لاہور سمیت پنجاب کے کئی مقامات پر صبح کے وقت حد نگاہ صفر تک رہی۔…
خیبرپختونخوا میں 20 ہزار ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے والے 20 ہزار ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس اور دیگر اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ صحت اہلکاروں کو دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائینگی۔
خیبر پختونخوا…
پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیاینہ پھُس ہوچکا: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بتائے بیرون ملک 76 جائیدادیں کس کی ہیں، پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیاینہ پھُس ہوچکا، اس سے زیادہ لوگ تو سہولت بازاروں میں ہوتے ہیں۔
معاونِ خصوصی وزیراعلی…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 1772 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 103 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار 783 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے: مریم اورنگزیب
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے، چینی، آٹا سب چوری کرا دیا، نااہل ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ…
