Browsing Category

پاکستان

پاکستان

باچا خان ائیرپورٹ سے منشیات اسمگل کرنےکی کوشش ناکام

تلاشی کے دوران مسافر کے بیگ سے اے ایس ایف نے ساڑھے تین کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کی، جسے ملزم نے انتہائی مہارت کے ساتھ فائبر شیٹ میں چھپارکھی تھی، قبضے میں لی گئی ہیروئن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔ مسافر سے تفتیش…

پیمرا نے نجی ٹیلی ویژن چینل بول نیوز کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ کے میزبان سمیع ابراہیم اور رپورٹر محمد داؤد نے فاضل جج صاحبان کی تقرری سے متعلق طریقہ کار پر بحث کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر فاضل جج صاحبان کیخلاف…

براڈ شیٹ پناما ٹو بننے جا رہا ہے، مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ پناما ٹو بننے جا رہا ہے، مریم نواز بولنے سے پہلے پڑھ لیا کریں، براڈ شیٹ کمیٹی کا چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت کو نہ لگائیں تو کیا قیوم ملک کو لگائیں، شیخ عظمت سعید نے والیم ٹین پڑھ رکھا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ…

(ن) لیگ نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی

 پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے جسٹس(ر) عظمت سعید کی تقرری مسترد کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہیں سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے، عمران صاحب ہمت کرکے قوم کو…

بھارت کی گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا

بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب، مودی نے کورونا تعطل کے بعد پھر گریٹ ڈبل گیم پر کام شروع کر دیا۔ افغان امن عمل سبوتاژ اور پاکستان میں عدم استحکام کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہوگیا۔ بھارت نے جموں و کشمیر میں دہشت گرد گروپوں کو کھڑا کرنے…

چین نے پاکستان کو ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، چین نے5 لاکھ خوراکوں کی پہلی کھیپ مفت دینے کا وعدہ کیا، مستقبل قریب میں پاکستان کی ویکسین کی طلب 1.1ملین ہوگی، فروری…

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

لاہور : وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور کو خوبصورت بنانے کے سلسلسے میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

سندھ ہائیکورٹ: کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف تمام درخواستیں مسترد

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے کے ای ایس سی لیبر یونین کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے یونین کی آئینی درخواستوں پر 15 برس بعد فیصلہ سنایا۔ لیبر یونین نے نومبر…

اسلام آباد : ڈیڑھ سال بعد بھی پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی پر عملدرآمد نہ ہوسکا

اسلام آباد  : اسلام آباد میں 14 اگست 2019 کو پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی گئی لیکن ڈیڑھ سال بعد بھی عملدر آمد نہ ہوسکا۔ چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں شاپنگ بیگز کا استعمال ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کو…

کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کے خلاف کے ڈی اے کا آپریشن سست روی کا شکار

کراچی  : کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کے خلاف کے ڈی اے کا آپریشن سست روی کا شکار ہے۔ شادی ہالز کی فہرست میں خامیوں کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ حکام نے ناکامی کا ملبہ پولیس پر ڈال دیا۔ کے ڈی اے اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ سیل ڈیڑھ سال بعد متحرک تو…