Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اپوزیشن کو اوپن بیلٹ الیکشن کی حمایت کرنی چاہیے:ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور: تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اوپن بیلٹ الیکشن کی حمایت کرنی چاہیے، اگر اوپن بیلٹ سینیٹ انتخابات نہیں کرائے جا تے تو پھر آرٹیکل 63کی خلاف ورزی ہوسکتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ سے پورے…

حج 2021 کے بارے میں سعودی عرب کی جانب سے واضح جواب کے منتظر ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد:  وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان حج 2021 کے بارے میں سعودی عرب کی جانب سے واضح جواب کے منتظر ہے، ویکسین آنے کے بعد امید ہے حج ادائیگی معمول کے مطابق ہوگی۔۔ جمعہ کو وزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے نجی…

جون سے آگے سارے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا، علی محمد خان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ جون سے آگے سارے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا…

سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کی روایت ختم کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کی روایت ختم کررہے ہیں، جو ایوان میں پارٹی کے لیے بہتر ہوگا اسے سینیٹر بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا…

وزیر اعظم نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد:  وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا، صوبے بھی تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کے ساتھ بھی معاملات طے پاچکے ہیں۔…

سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور :  خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ملازمین کہیں قبضہ نہیں کرنے جا رہے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی ساری قیادت پیشیاں بھگت…

ملک بھر میں 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن، 77 فیصد کا تعلق سندھ سے

اسلام آباد : ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کو کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جاچکی ہے ایسے میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دیگر ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ویڈیو جاری کی۔…

نیب ، نیپرا آئی پی پیز پر نظر رکھیں گے، وزیر توانائی

اسلام آباد : حکومت نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یا سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کسی بھی غلط کام یا جرائم کیخلاف انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف…

وزیراعلیٰ سندھ انتقام کی آگ میں اندھے ہوگئے، رات گئے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا

کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور سندھ حکومت انتقام کی آگ میں اندھے ہوگئے، حلقے سے رات گئے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس پیپلزپارٹی کی آلہ کار بن چکی۔ سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ رات بھر میرے حلقے…

پاک بحریہ کا بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ ‘امن کی پکار’ جاری

کراچی  : پاک بحریہ نے بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ  امن کی پکار  جاری کر دیا۔ بحری…