Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کا کیس: گرفتار 4 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد چار…

حریت رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مظفر آباد : حریت رہنما محمد مقبول بٹ کا آج 37 واں یوم شہادت ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے قصبہ تریھگام میں پیدا ہونے والے شہید محمد مقبول بٹ زمانہ طالبعلمی سے تحریک آزادی کشمیر…

زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب کی پہلی زرعی پالیسی منظور کی گئی۔ معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شوباز حکمرانوں نے…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، آج بھی شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے، گوپس میں درجہ حرارت…

پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی، اپوزیشن رہنماؤں کا اتحاد بدگمانیوں پر قائم ہے جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جس…

کورونا مزید 57 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1502 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 185 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 93 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے رات گئے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، آئندہ بجٹ تک گریڈ ایک سے بائیس تک تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا، باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں نے حکومتی کمیٹی…

کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ، ادارے کو سیاست میں مت گھسیٹیں ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کسی قسم کے بیک ڈور رابطوں کی ایک مرتبہ پھر تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جو لوگ بیک ڈور رابطوں سے متعلق قیاس…

پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کوعطیات وصول کرنے کی اجازت دی، دستاویز میں انکشاف

اسلام آباد  :  پاکستان تحریک انصاف کے ملازمین کی ایک دستاویزی فہرست سامنے آئی ہے جنہیں پاکستان کے اندر اور بیرونِ ملک سے عطیات وصول کرنے کی اجازت دی گئی تھی یہ ایک نمایاں طور پر اہم پیش رفت ہے جو کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس پر اثرانداز…

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن، پی ڈی ایم نے حیدر آباد میں میدان لگا لیا

حیدر آباد : حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن، پی ڈی ایم نے حیدر آباد میں میدان لگا لیا، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں کا خطاب شیڈول ہے۔ حیدر آباد میں جلسے کے لئے 40 فٹ چوڑا 120 فٹ لمبا اور 13 فٹ…