Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نااہلی کی درخواستیں : الیکشن کمیشن کا فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواستوں میں فیصل واوڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ای سی پی نے وفاقی وزیر کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے…
سیاسی دکان چمکانے کیلئے اداروں پر تنقید اپوزیشن کا وتیرہ ہے: شاہ محمود
اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی دکان چمکانے کیلئے اداروں پر تنقید اپوزیشن کا وتیرہ ہے، پی ڈی ایم صرف مفادات کی سیاست کر رہی ہے، یہ صرف لوٹ مار کا پیسہ بچانا چاہتے ہیں، سینیٹ الیکشن کے حوالے سے عدالتی رہنمائی کا احترام کریں…
سینیٹ الیکشن: نون لیگ نے بھی صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور : نون لیگ نے بھی صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ دو تہائی اکثریت نہ ہونے پر آڈریننس کا اجرا جہالت کی انتہا ہے، یہ عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، عمران نیازی اپنے دوستوں کو سینیٹ میں لانا چاہتے…
ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کا نوٹس، سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نوٹس پر 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی…
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، آج اعلان متوقع
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا
40 ارب روپے سے زائد رقم مختص کئے جانے کا امکان ہے ،حتمی اعلان آج منگل کو متوقع ہے جبکہ صوبوں سے آئے ملازمین نے آج سے دوبارہ احتجاج کا اعلان کردیا ۔
وفاقی…
پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہوچکی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہوچکی، منفی سیاست کرنے والے ٹولے کا کوئی مستقبل نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تخریبی سیاست کے علمبرداروں کے چہروں سے…
میں نہ مانوں کی سیاست کر کے پی ڈی ایم وقت ضائع کر رہی ہے: گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ میں نہ مانوں کی سیاست کر کے پی ڈی ایم وقت ضائع کر رہی ہے، لانگ مارچ سے بھی الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے، اپوزیشن سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا تسلسل، ہم خاتمہ چاہتے ہیں۔
گورنر پنجاب چودھری سرور…
پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں ‘اتاترک11’ کا آغاز ہوگیا
راولپنڈی : پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک الیون کا آغاز ہو گیا، برادر ممالک کے فوجی دستوں کے درمیان یہ جنگی مشقیں تین ہفتے جاری رہیں گی۔
پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک الیون کی افتتاحی تقریب سپیشل…
کورونا سے مزید 40 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے میں ملک بھر میں 1008 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 66 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 519 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
وکلا کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور کچری کی تمام عدالتیں آج بند
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلع کچہری کی تمام عدالتیں آج بند رہیں گی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کے حکم پر آج کے تمام مقدمات کی فہرست منسوخ کر دی گئی۔ وکلاء احتجاج میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے بعد عدالتیں تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم…
