Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ناراض ایم پی اے خرم لغاری کی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین اور ناراض ممبر صوبائی اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے ملاقات کی۔
خرم لغاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقے سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے عوام کو درپیش…
پی ایس 88 کراچی میں بلاول کے اشارے پر کرمنلز کو بلا لیا گیا : حلیم عادل کا الزام
کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج پھر ملیر میں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی، بلاول کے کہنے پر مراد علی شاہ نے حلقے میں کرمنلز کو بلایا ہے، پیپلز پارٹی کا کرمنل گینگ ہم پر حملہ کرسکتا ہے۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر مصر چلے گئے
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر مصر چلے گئے۔ مصری ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ تاجر برادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مصر کے دو روزہ دورے پر روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا…
کورونا مزید 47 افراد کی زندگیاں نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 958 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 824 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
اوپن اور خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کیلئے تیار ہیں : گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہم اوپن اور خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کے لیے تیار ہیں، پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ سینیٹ انتخابات…
سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں منتخب نمائندوں نے…
سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
اسلام آباد : سینیٹ انتخابات 2021 کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ کوائف کی سکروٹنی کا عمل…
نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد احتساب والے سن لیں ایک دن حساب ہوگا، سینیٹ الیکشن میں چوری کے پیسے چلے، براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں، نواز شریف تین مرتبہ کے وزیراعظم ہیں، کسی کو حق نہیں کہ انہیں پاسپورٹ نہ…
پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے، شبلی فراز
اسلام آبا: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے جنوبی وزیرستان میں دہشگردوں کی جانب سے فائرنگ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسو س کر تے ہوئے کہا ہے جنوبی وزیر ستان میں آ خری سانسیں لیتے دہشگردوں کی باقیات…
ن لیگ نے سینیٹ امید واروں کے لیے ٹکٹ جاری کردیے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے سینیٹ امید واروں کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔سعدیہ عباسی،اعظم تارڑ،پرویز رشید مشاہد اللہ اور ساجد میر( ن لیگ) کے امیدوار ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ ظفر الحق اور چوہدری تنویر کو نظر انداز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق…
