Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج

قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ خاتون ٹیچر نے پی ایچ ڈی کے بعد 3 سال یونیورسٹی میں کام کیا، تین سال کی معیاد پورے کرنے کے بعد یونیورسٹی خاتون ٹیچر کو تنگ کر رہی ہے۔

بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج کے بہتر نتائج ممکن ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بریسٹ کینسر سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بریسٹ کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور بروقت تشخیص کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینسر کے خلاف آگاہی، احتیاط اور بروقت طبی معائنہ زندگی بچانے کے…

چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن، خواتین بروقت طبی مشورہ لیں: صدر و وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ چھاتی کا سرطان ہزاروں پاکستانی خاندانوں کو متاثر کرتا ہے اور اس کے اثرات مریضہ تک محدود نہیں رہتے بلکہ پورے خاندان کی سماجی اور جذباتی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔ انہوں نے خواتین کو اپنی صحت…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 19 اور 20 اکتوبر کو تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

وفاق کے ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک پیج پر ہوں گے: فیصل کریم کنڈی

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم نے پورے صوبے کو صاف و ستھرا بنانے کا تہیہ کر لیا ہے، صفائی و ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز پشاور سے کیا، کسی کی سفارش نہیں چلے گی۔ انہوں…

جنہیں مکہ دفاعی معاہدے سے مسئلہ ہے وہی تنقید کر رہے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

انڈیپنڈنٹ عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 3 ممالک کی سوچ کا مجموعہ اور اتحاد کا مظہر ہے، تاہم تینوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔

خواجہ آصف نے یوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت بارے سوالات اٹھا دیے

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری بیوروکریسی کے بعض افسران کی بیرونِ ملک مستقل سکونت اختیار کرنے کی تیاریوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے، حکومتی سرپرستی حاصل کرنے اور ملک سے عزت و مراعات پانے والے افسران کی…

اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل میٹنگ پر…

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ مجبوری کے تحت کیا گیا: شہباز شریف

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے مرحوم بشیر محمود ورک کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم بشیر محمود ورک کے ساتھ ان کا بھائیوں جیسا تعلق تھا، وہ انتہائی شفیق انسان تھے اور سیاست کے لیے ان کی…

جدہ ایئرپورٹ پر اچانک فلائٹ آپریشن معطل، 45 منٹ بعد لینڈنگ کی اجازت ملی

فلائٹ ڈیٹا کے مطابق آپریشن کی عارضی بندش کے دوران مختلف ممالک سے جدہ پہنچنے والی متعدد پروازیں لینڈنگ کی کلیئرنس کی منتظر رہیں جبکہ ایئرپورٹ دوبارہ کھلنے کے بعد کئی طیارے لینڈنگ کے لیے اپروچ پر آگئے۔