Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ عدالت نے اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ…
این اے 249، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا: وزیراعلیٰ سندھ
اسلام آباد : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 میں الیکشن کے دن کوئی شکایت درج نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ…
او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے، او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے، تمام مسلمان ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔
وزیراعظم…
وفاقی حکومت کا انتخابی اصلاحات متعارف کروانے کا فیصلہ
وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کامعاملہ ایسا ہے کہ اس سے آئینی بحران پیدا نہیں ہوا لیکن آئینی اداروں پر عدم اعتماد کا بحران پیدا ہوگیا ہے اس لیے وفاقی حکومت کے انتخابی اصلاحات کے پیکج میں 49 سیکشن…
پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، آرمی چیف
راولپنڈی : پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ، نگہت اورکزئی اور شفیق شیر کیخلاف مقدمہ درج
پشاور : پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینے کے الزام پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نگہت اورکزئی اور شفیق شیر آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نگہت اورکزئی اور شفیق آفریدی کے خلاف تھانہ حیات آباد…
مسلم لیگ ن نے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کر دی
اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کر دی۔ پی ایم ایل این نے بغیر دستخط شدہ فارم 45 کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔
الیکشن کمیشن میں این اے 249 ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
کورونا کا پھیلاؤ: ائیرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کا آج رات 12 بجے سے آغاز
اسلام آباد : کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا تمام بین الا قوامی ائیرپورٹس پر ریپڈ ٹیسٹ آج رات بارہ بجے سے آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں تعینات کر دی گئیں۔
نئی ٹریول ایڈوائزری این سی او سی…
محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور: محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم…
کل پہلی بار ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی: اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک روز کے دوران ریکارڈ ڈیڑھ لاکھ افراد کو انسداد کورونا ویکسین لگائی گئی، جس کے بعد مجموعی طور پر ویکسین لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ…
