Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی :  پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کیخلاف لڑائی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج چین کیساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ، نگہت اورکزئی اور شفیق شیر کیخلاف مقدمہ درج

پشاور :  پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ڈاکٹرز کو دھمکیاں دینے کے الزام پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی نگہت اورکزئی اور شفیق شیر آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نگہت اورکزئی اور شفیق آفریدی کے خلاف تھانہ حیات آباد…

مسلم لیگ ن نے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کر دی

اسلام آباد  : مسلم لیگ ن نے این اے 249 میں دوبارہ پولنگ کی استدعا کر دی۔ پی ایم ایل این نے بغیر دستخط شدہ فارم 45 کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن میں این اے 249 ضمنی الیکشن میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…

کورونا کا پھیلاؤ: ائیرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کا آج رات 12 بجے سے آغاز

اسلام آباد  : کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا تمام بین الا قوامی ائیرپورٹس پر ریپڈ ٹیسٹ آج رات بارہ بجے سے آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں تعینات کر دی گئیں۔ نئی ٹریول ایڈوائزری این سی او سی…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم…

کل پہلی بار ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی: اسد عمر

اسلام آباد  : اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک روز کے دوران ریکارڈ ڈیڑھ لاکھ افراد کو انسداد کورونا ویکسین لگائی گئی، جس کے بعد مجموعی طور پر ویکسین لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ…

الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے تھے کسی کو نہیں چھوڑیں گے، عدالتوں میں کیمرے…

ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو ذاتی نمودو نمائش پر استعمال کیا، ماضی میں ہر روز کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آتی تھیں، ہماری حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے…

کورونا کی تیسری لہر مزید 161 افراد کی جان لے گئی، 3377 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 161 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 310 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 37 ہزار 523 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری…