Browsing Category

پاکستان

پاکستان

منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے کرپشن کے داغ نہیں دھلیں گے،حماد اظہر کا بلاول بھٹو کو جواب

اسلام آباد (ویب ڈٰسک)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زر داری کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے داغ منہ ٹیڑھا کرکے انگریزی بولنے سے دھل نہیں جائیں گے،ہمیں آج نابالغ لیکچر ملا، جنہوں نے کبھی…

عمران خان الیکشن کا نہیں ،آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں، شہباز گِل

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے الیکشن کا نہیں آنے والی نسلوں کا سوچ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہاکہ داسو ڈیم فیز ون…

دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن : وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی روکنے اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے، حکومت تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں…

حزب اختلاف ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر رضامند

اسلام آباد : اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ایجنڈا بلڈوز کرکے جو قانون سازی کی اسے واپس لے۔ اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی سے کمیٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا، اس کے جواب…

مارواڑ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : کاﺅنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے ماوراڑ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے مارواڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی…

بجٹ بحث؛ شہباز شریف کا ڈیری مصنوعات، درآمدی گیس و مشینری پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کے طوفان میں ملک کو برباد کردیا.  قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام نے ہمیں امید لگا کر قانون سازی کے لیے اسمبلی…

انتخابات میں دھاندلی روکنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد آپشن ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں انتخابی عمل میں الیکٹرانک ووٹنگ…

آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور  :   گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کشمیر اور فلسطینیوں کے سفیر بنا کر ان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف…

کورونا ویکسین؛ چین سے 2 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ڈوز خریداری کے معاہدے طے پاگئے

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین 2 کروڑ 75 لاکھ  سے زائد کورونا ویکسین ڈوز خریداری کے معاہدے طے پاگئے۔  قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے چین سے بڑی مقدار میں کورونا ویکسین کی خریداری کرلی ہے، ویکسین…

جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی

لاہور :   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سن لے کہ جعلی راجکماری کے بعد اب جعلی خادم اعلی کی گھسی پٹی فلم بھی نہیں چلے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بھگوڑے ہدایت…