Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مفتی ولی اللہ درس قرآن دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

صوابی :  نوجوان عالم دین مفتی ولی اللہ درس قر آن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ معروف عالم مفتی ولی اللہ معمول کے مطابق موضع کالو خان میں واقع مسجد میں درس قر آن دے رہے تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ،مرحوم کو…

شہباز شریف کی ایف آئی اے طلبی، ن لیگ سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی

اسلام آباد  :  مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ایف آئی اے میں طلبی کے موقع پر ن لیگ سیا سی قوت کا بھر پور مظاہرہ کرے گی۔ ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی عہدیدار اظہار یکجہتی کے طور پر شہباز شریف کے ساتھ موجود ہوں گے۔…

شہید محترمہ بینظیر بھٹو تحریک کا نام، انکی طویل جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

کراچی  :  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک تحریک کا نام ہے، ان کی طویل جدوجہد اور انسان دوست فلسفہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیربھٹو کے یوم پیدائش پر پیغام جاری…

کوئٹہ میں پاکستان کا پہلا 24/7 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں پاکستان کا پہلا 24/7 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا جس کاافتتاح پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کیااس موقع پرسیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ عزیز احمد جمالی، ڈاکٹر امین خان…

وزیراعظم کا افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔ امریکی ٹی وی ایچ بی او کے پروگرام ایگزیوس کے اینکر جوناتھن سوان کو انٹرویو میں عمران خان نے یہ بات کہی۔ اینکر نے پوچھا کیا آپ…

الیکشن کمیشن کا انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پر تحفظات کا باضابطہ اظہار

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پر تحفظات کا باضابطہ اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں سمیت متعدد شقوں میں ترمیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی…

آئی ایم ایف اور ہماری منزل ایک ہی ہو گی، عمر ایوب

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے معاشی امور عمر ایوب کا  کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہے کہ ہماری منزل ایک ہی ہو گی لیکن طریقہ کار مختلف ہوسکتا ہے۔ برطانوی خبرایجنسی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے معاشی امور عمر ایوب کاکہنا تھا کہ بین…

قومی اسمبلی اجلاس؛ بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیرسنجیدگی اور عدم دلچسپی

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس میں حکومت کے چھ جب کہ اپوزیشن کے چودہ ارکان ایوان میں موجود ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے  مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری ہے، لیکن بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیر سنجیدگی اور عدم دلچسپی کی…

ملک میں کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 991 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 269 ٹیسٹ…

اپوزیشن پہلے ہی مری ہوئی ہے ،رنگ پٹسن بیٹھے ہوئے ہیں،انجن دھواں دے رہاہے ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے ہی مری ہوئی ہے ،رنگ پٹسن بیٹھے ہوئے ہیں،انجن دھواں دے رہاہے ، وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے،اسمبلی میں 3 دن جو ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی ، اسلام…