Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی راہ میں رکاوٹیں ن لیگ کھڑی کر رہی ہے
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کی کر رہی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی راہ میں رکاوٹیں ن لیگ کی جانب سے کھڑی کی جا رہی ہیں۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس…
کورونا کی شدت میں مسلسل کمی، مزید 663 کیسز، 27 افراد جان سے گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 34 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 49 ہزار 838 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے
کراچی : شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام نے مینڈیٹ دیا، ان کے حق میں آواز اٹھاتے رہیں گے، انہیں پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کو ہر صورت ایک ایک روپے کا حساب دینا ہوگا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سندھ…
لاہور ہائیکورٹ : 2 کنال سے بڑے گھروں کو بھجوائے گئے لگژری ٹیکس کے نوٹسز معطل
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے 2 کنال سے بڑے گھروں کے مالکان کو بھجوائے گئے ٹیکس کے نوٹسز معطل کر دیئے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے بڑے گھروں کے مالکان کو لگژری ٹیکس کے نوٹسز بھجوانے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ جسٹس…
امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان سے انخلا سے قبل سیاسی تصفیہ کرنا چاہیے، افغان جنگ میں زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا، پاکستان سے افغانستان میں ہرگزکارروائی کی اجازت نہیں دیں گے، میں افغان طالبان کا ترجمان نہیں۔
غیر…
عثمان کاکڑ نے پارلیمان میں بلوچستان کے عوام کی بھرپور نمائندگی کی ،آصف زر داری
کوئٹہ( این این آئی) پا کستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر پا کستان آصف علی زر داری نے پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رہنما ءو سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی وفات پر افسوس کا اظہارکر تے ہوئے کہا ہے کہ عثمان کاکڑ بلوچستان کے عوام کے وکیل…
قادر مندوخیل کی فردوس عاشق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے عدالت سے درخواست
کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے ٹی وی شو کے دوران تھپڑ مارنے پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔
قادر خان مندوخیل ایڈوکیٹ نے کراچی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کی عدالت میں دائر…
سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بجٹ میں کراچی پیکج کا کوئی نام و نشان نہیں، ارسا نے تین صوبوں کی بات نہیں مانی تو پیپلزپارٹی نے آواز اٹھائی، والدہ کے منشور پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
چیئرمین…
خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس تیار، حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا گیا
لاہور : نیب لاہور نے خواجہ آصف کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔ قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما کے خلاف ریفرنس حتمی منظوری کیلئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا۔
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس میں کہا گیا کہ خواجہ آصف پر منی لانڈرنگ،…
فضل الرحمان اقتدار سے دوری کے صدمے سے دوچار ہیں: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اقتدار سے دوری کے صدمے سے دوچار ہیں، جھوٹ اور گمراہی پھیلانے میں فضل الرحمان جعلی راجکماری، کنیزوں اور چیلوں کے تمام ریکارڈ توڑ چکے ہیں۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے…
