Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جوہر ٹاؤن دھماکا: حساس اداروں نے شواہد محفوظ کرنے کا عمل مکمل کرلیا

لاہور :  جوہر ٹاؤن میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے شواہد محفوظ کرنے کا عمل مکمل کر لیا۔ جائے وقوعہ سے بال بیرنگ، لوہے کے ٹکڑے اور گاڑی کے پارٹس جمع کرلئے گئے، دھماکے کی جگہ سے بارودی مواد کے کیمیکل ایگزامینیشن…

سینیٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قرارداد منظور

سینیٹ میں  مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی متفقہ قراردار منظور کرلی گئی۔ سینیٹ  میں مقبوضہ  کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی فوری واپس لینے اور کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور  ہوئی ہے جس میں بھارت سے…

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 16 زخمی

ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں پولیس اہلکار، ایک خاتون اور دو…

چیئرمین نیب کو طلب کرنے کے معاملے پر پارلیمنٹ دباؤ میں ہے،سینیٹر سلیم مانڈوی والا

ویب ڈیسک کے مطابق   پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے طلب کرنے کے معاملے پر پارلیمنٹ دباؤ میں ہے،ایسا لگتا ہے کہ نیب ادارے کو نیب والے ہی ختم کریں گے، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں…

ہم افغانستان پر کسی بھی عسکری غلبے کی مخالفت کریں گے، عمران خان

 واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈصے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں…

اسامہ بن لادن ماضی ہے، ہمیں حال اور مستقبل کا سوچنا ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اسامہ بن لادن کے حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسامہ بن لادن ماضی ہے، ہمیں ماضی سے نکل کر…

عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی کسی دہشت گرد کو دہشت گرد نہیں کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین تو…

افغانستان میں امریکا کیساتھ امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار، اڈے نہیں دینگے

اسلام آباد  :  وزیراعظم نے امریکا کو ایک بار پھر اڈے دینے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے ساتھ مل کر امن کا شراکت دار بننے کیلئے تیار ہیں، افغان جنگ کے لیے امریکا کو اڈے نہیں دیں گے، اگر امریکا کو اڈے فراہم کیے تو…

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی : گورنر پنجاب

لاہور :  چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر پنجاب سے پارٹی رکن ندیم افضل چن سمیت پارٹی وفود نے…

اپوزیشن عوام دوست بجٹ کو پڑھے بغیر تنقید برائے تنقید کر رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتنے بہترین اور عوام دوست بجٹ کو پڑھے بغیر ہی تنقید برائے تنقید کر رہی ہے، اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی عائشہ نواز…