Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع

لاہور :  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جولائی تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت…

عمران خان نے مزدور کی آمدنی 20 ہزار مقرر کر کے 700 ارب کے ٹیکس لگائے

کراچی  :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہر تین میں سے ایک بچے کے غذائی قلت کے شکار ملک میں عمران خان نے ڈیری مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا، عمران خان نے بجٹ میں مزدور کی آمدنی 20 ہزار روپے مقرر کر کے 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔ پاکستان…

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے روحیل اصغر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گالی کو پنجاب کی…

نیا بجٹ صوبے میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کرے گا : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیا بجٹ صوبے میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کرے گا، تاریخی اور بہترین بجٹ پر اپوزیشن کے پاس تنقید برائے تنقید کیلئے بھی الفاظ نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

شہباز شریف کی تقریر روک کر عمران خان اپنی تقریر کرنے کا این آر او لینا چاہتے ہیں

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر روک کر عمران خان اپنی جھوٹی تقریر کرنے کا این آر او لینا چاہتے ہیں، شہباز شریف عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں…

جی ڈی پی گروتھ ریٹ چار فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے : ہاشم جواں بخت

لاہور : ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ جی ڈی پی گروتھ ریٹ چار فیصد تک لے جانے کا ہدف ہے، ترقیاتی کاموں کیلئے پچھلے سال کی نسبت 66 فیصد زیادہ رقم مختص کی، 25 سے زائد سروسز کو رعایت دی۔ وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…

لاہور، کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں کورونا ویکسین کی قلت

لاہور : لاہور اور کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ سائنو فارم، سائنو ویک اور آسٹرازینیکا کا اسٹاک ختم ہوگیا۔ ایکسپو سینٹر میں دوسری ڈوز لگوانے والوں کیلئے سائنو فارم موجود ہے جبکہ انتظار گاہ میں بیٹھے لوگ…

افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے، الزام تراشیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

اسلام آباد  : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے نائب صدر، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے بیانات الجھاؤ کا باعث تھے، الزام تراشیوں سے کسی فریق کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے۔ وزیر خارجہ شاہ…

محکمہ موسمیات نے لاہور اور دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

لاہور : محکمہ موسمیات نے لاہور اور دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ خیبرپختونخوا میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پشاور، سوات، مردان میں بھی…

کرپٹ حکومت نے زیادہ ٹیکس لگا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کا منصوبہ بنالیا

کراچی  :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کی کرپٹ حکومت نے زیادہ ٹیکس لگا کرعوام کی جیبوں پر اربوں روپے کے ڈاکے کا منصوبہ بنالیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی…