Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے کسانوں کے لیے تاریخی سپورٹ پروگرام کا افتتاح کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ، 10 نومبر 2025
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ کے 2025 کے گندم کسان سپورٹ پروگرام کا افتتاح کیا، جس کے تحت بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی اور یوریا کی خریداری کے لیے…
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی پیپلز پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کے اعزاز میں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 8 نومبر 2025
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے اعزاز میں اپنے رہائش گاہ پر ظہرانے کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر پنجاب کے گورنر سردار…
چیئرمین سینیٹ کی قطر کے شوریٰ کونسل کے اسپیکر سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر حسن بن عبداللہ الغنیم سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے پارلیمانی و برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
اس موقع پر تعاون کے کئی شعبوں پر تبادلہ خیال…
صدر زرداری کی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر تعریف
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کو قوم کی عزم و استقلال کی علامت قرار دیا۔
صدر زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور بھارت نواز سہولت کار پاکستان کے…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
اسلام آباد / پشاور: وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن، خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گذشتہ تین ادوار سے کے پی میں سوشل میڈیا کی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام…
صدر زرداری کا پولینڈ کے 107ویں یوم آزادی پر پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد / پشاور، 10 نومبر 2025
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ پولینڈ کے عوام کو 107ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کی۔ صدر زرداری نے پاکستان اور پولینڈ کے درمیان 1962 سے قائم دوستانہ تعلقات کو…
میراں پیر روڈ وندر پر ٹریفک جام معمول، شہری شدید پریشان
وندَر، 10 نومبر 2025:
وندَر شہر میں میراں پیر روڈ پر ٹریفک جام معمول بن چکا ہے، جس کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، روڈ کے کنارے قائم نجی گوداموں میں روزانہ بھاری مال بردار گاڑیاں کھڑی کر کے سامان اتارا جاتا ہے،…
چلاس: ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے مساجد میں آگاہی مہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چلاس: ڈپٹی کمشنر دیامر، عطا الرحمن کاکڑ کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر دیامر استور ڈویژن، شفقت محمود، نے ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری مہم کے سلسلے میں چلاس شہر کی مساجد کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مساجد کے علماء…
خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش پر گرینڈ جرگہ، قبائلی عمائدین نے بارڈر کھولنے کے لیے کردار…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر، 10 نومبر:
پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر تحصیل لنڈی کوتل کے چیئرمین شاہ خالد شنواری کے دفتر میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں قومی مشران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، کسٹم کلیئرنگ…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
صدر زرداری نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کی وفات پاکستان کے علمی و ادبی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان…
