Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں کچہری میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ…

 اسلام آباد۔11نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں کچہری میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی ایسی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، جناح میڈیکل کمپلیکس کی جلد تکمیل میں درپیش رکاوٹوں کو دور…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی جلد تکمیل میں درپیش رکاوٹوں کو تمام متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے جلد از جلد دور کرنے اور معیاری تعمیر اور جدید سہولیات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو وزیر…

دنیا بھرمیں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، پاکستان نے ثابت کردیا وہ اپنی…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امن و استحکام کو پائیدار ترقی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، پاکستان نے ثابت کردیا کہ وہ اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے…

آرامکو کا پاکستان میں سنگِ میل: 50 فیول اسٹیشنز مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 نومبر 2025  سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے پاکستان میں اپنے 50 فیول اسٹیشنز کی تکمیل کا اعلان کیا ہے، جس کا افتتاح حال ہی میں اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر باضابطہ طور پر کیا گیا۔ اپنی سوشل…

اسلام آباد خودکش حملے کے بعد سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 11 نومبر 2025  اسلام آباد کی جی 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں حالیہ خودکش حملے کے بعد، سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیا الحسن لنجار نے صوبے بھر میں پولیس کو “آئندہ احکامات تک الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ…

دادو پولیس کی کارروائی: دو اشتہاری ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

دادو، 11 نومبر 2025  دادو پولیس نے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں کرمنلز کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نواحی علاقہ کاچھو میں متعدد جرائم میں ملوث دو اشتہاری…

سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے — قوم ایک دانشور، مفکر اور مدبر سیاستدان سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 نومبر 2025ء  اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ سینیٹر عرفان صدیقی پیر کے روز اسلام آباد میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی افسوسناک خبر ان کے بیٹے نے…

اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ دھماکہ: پمز ہسپتال کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد، 11 نومبر 2025 اسلام آباد کے جی-11 ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد پمز ہسپتال میں اب تک 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 21 زخمی افراد زیر علاج ہیں۔ مزید زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔…

پنجاب پولیس نے دھند اور فضائی آلودگی کے خلاف کارروائیوں میں تیزی: 26 گرفتاریاں، کروڑوں روپے جرمانے…

لاہور، 11 نومبر 2025  پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں دھند اور فضائی آلودگی کے خلاف آپریشنز تیز کر دیے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں لاہور اور دیگر اضلاع میں 26 مقدمات درج کیے گئے اور قانون شکنی کرنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیس کے ترجمان کے…

پاکستان تحریکِ انصاف کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس پشاور آمد، امن جرگہ میں شرکت کی باضابطہ دعوت

پشاور | 11 نومبر 2025 پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے نمائندہ وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور انہیں صوبائی اسمبلی کے زیرِ اہتمام امن جرگہ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔ وفد میں اسپیکر…