Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر 2021ء میں ڈھائی ارب ڈالر کی رقومات پاکستان ارسال کی گئیں، ہر ماہ…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اضافے کے لحاظ سے ترسیلات دسمبر 2021ء میں 2.5 فیصد (ماہ بہ ماہ) اور 3.4 فیصد (سال بسال ) بڑھ گئیں، مالی سال 22ء کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن آئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے…

حکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی…

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ منگل سے جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا، بارشوں کے باعث منگل و بدھ کو دیر، مالاکنڈ، ہزارہ، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے تاہم بارشوں کے نتیجے میں…

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لگ رہا ہے جلد کے پی کے اسپتال فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے

سپریم کورٹ میں متروکہ وقف املاک کی غیر قانونی فروخت و لیز کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے متروک وقف املاک اور ایف آئی اے حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کی متروکہ جائیدادوں سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ایف آئی اے کو…

وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کووڈ کیسز بڑھنے کے باوجود صورتحال قابو میں ہے، صوبے میں لاک…

یہ بات انہوں نے جمعہ کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آصف رحمان سیمولیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی اور دیگر نے…

راولپنڈی: بنوں میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں سپاہی شہید ہوگیا جبکہ میرانشاہ میں سیکیورٹی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر اہل کاروں نے بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید…

پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ، شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر…

افغانستان میں استحکام ہمارا مقصد، دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز…

این ڈی ایم اے اتھارٹی ناکام، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں : اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری پر وزیراعظم کو آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلائیں اور ذمہ داروں کا فیصلہ کریں۔ عدالت نے این ڈی ایم اے کو 21 جنوری تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر…

شہباز شریف کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست خارج

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست پر…

حکومت کا آج منی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے کا امکان ، حکمت عملی طے

اسلام آباد : حکومت کا آج منی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف نے حکمت عملی طے کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے عشائیے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین جبکہ وزیراعلیٰ محمود خان کے عشائیے میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے…