Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
ٹھٹہ پولیس نے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات اور آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کے احکامات کے تحت منشیات اور گٹکا فروش عناصر کے خلاف تیز کارروائیاں کی ہیں۔
تھانہ گھارو، گاڑہو، مکلی…
ملک میں جاری سیاسی کشمکش تشویشناک ہے۔ سید امان شاہ
کراچی /کوئٹہ(پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے ملک میں جاری سیاسی کشمکش، تلخ بیانات اور بڑھتے ہوئے انتشار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات نے عام آدمی کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔…
سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے محفل لوٹ لی — صنم ماروی، سیف سمیجو اور دیگر فنکاروں نے رنگ جمایا
لوک میلہ – آٹھوایں دن کی پریس ریلیز
لوک ورثہ کے زیرِ اہتمام جاری ’’لوک میلہ ‘‘ کے آٹھویں روز رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں نے میلے کو نئی رونق بخشی۔ سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے میلے کی شام کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیا، جہاں ملک بھر سے آئے…
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وفاقی…
ساہیوال۔ 14 نومبر :وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر عمران احمد شاہ نے بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کیمپ آفس ساہیوال کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیر عمران احمد شاہ نے کہا کہ غربت کے…
پاکستان کی معیشت نے 2025ءکے تباہ کن سیلاب کے باوجود غیر معمولی استحکام کا مظاہرہ کیا ہے،
اسلام آباد۔14نومبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے 2025ئ کے تباہ کن سیلاب کے باوجود غیر معمولی استحکام کا مظاہرہ کیا ہے،حکومت کی بروقت کارروائیوں، این ڈی ایم اے کی قیادت میں انخلائ اور مربوط ریلیف…
ستائیسویں آئینی ترمیم سے عوام کوانصاف ملے گا ،آئینی مسائل کومنصفانہ طریقے سے حل کرنے میں مددملے گی…
اسلام آباد۔14نومبر :وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ 27ویں ترمیم سے عوام کوانصاف ملے گا اورآئینی مسائل کومنصفانہ طریقے سے حل کرنے میں مددملے گی، جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئین نے اس ایوان…
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات
اسلام آباد۔14نومبر :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون بالخصوص آئی ٹی اور اہم…
جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد۔14نومبر :جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے نئی قائم ہونے والی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں حلف برداری کی…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی، معاون خصوصی مبارک زیب اور رکن قومی اسمبلی…
اسلام آباد۔14نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ اورنگزیب کھچی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب اور رکن قومی اسمبلی ظہور قریشی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے…
وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس جسٹس امین الدین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان نے جمعرات کے روز ایوانِ صدر میں اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ملک میں نئی آئینی عدالت کا عملی طور پر آغاز ہو گیا۔
تقریبِ حلف برداری…
