شب معراج عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شب معراج پر پیغام

اسلام آباد۔16جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ شب معراج جو عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، میں پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اسلام آباد ،ازاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر دیا ، کمزور طبقے کا سہارا بننا ریاست کی ذمہ داری ہے ، شہباز شریف

 اسلام آباد۔16جنوری ( :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،ا?زاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت کارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کاغربت، بے روزگاری ، قرضوں سے نجات اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ ،دہشت گردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحر ہند میں ڈبو دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد۔16جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے ، قرضوں سے نجات حاصل کرنے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اتحاد اور مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، اسپیکر نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یہ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2007 کے قاعدہ 39 کے تحت جاری مزید پڑھیں

ٹھٹہ پولیس کی ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ، امن و امان کی صورتحال برقرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ | 16 جنوری 2026 ڈی آئی جی پولیس حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ضلع ٹھٹہ میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے مزید پڑھیں

سکرنڈ میں بے دردی سے قتل کیے گئے گیارہویں جماعت کے طالبعلم راہول جنڈاہوڑو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جنڈاہوڑو برادری اور متاثرہ خاندان کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) سکرنڈ میں بے دردی سے قتل کیے گئے گیارہویں جماعت کے طالبعلم راہول جنڈاہوڑو کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جنڈاہوڑو برادری اور متاثرہ خاندان کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی، جس مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد۔16جنوری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو ایکس پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین۔ بروقت اور مؤثر ردِعمل سے بڑے مزید پڑھیں

پشاور: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) اور ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور کے اشتراک سے شیراز ارینا، ڈینز ٹریڈ سینٹر پشاور میں 21 تا 22 جنوری کو WEXNET-Peshawar کا انعقاد کیا جائے گا۔

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان، مسٹری آف کامرس، حکومت پاکستان پشاور میں WEXNET-Peshawar نمائش 21 تا 22 جنوری کو منعقد ہوگی پشاور: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) اور ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور کے مزید پڑھیں