Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ضمنی انتخابات کی پولنگ پر الیکشن کمیشن کا رد عمل

قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پولنگ پر الیکشن کمیشن کا رد عمل سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے 11حلقوں میں الیکشن مجموعی طور پر پُرامن رہا۔ ترجمان الیکشن کمیشن…

پی پی 139 شیخو پورہ، پی ٹی آئی کو شکست، ن لیگی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو نے کامیابی حاصل کرلی۔ پی پی 139 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار 43 ہزار 435 ووٹ لے کر…

ساتوں نشستوں پر عمران خان کی برتری، فواد چوہدری نے پیغام دے دیا

قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں  پر آج ضمنی انتخابات کا انعقاد کیا گیا، ان میں سے سات پر پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان خود امیدوار ہیں اور تمام نشستوں پر انہیں برتری حاصل ہے۔ ان کی برتری کو دیکھتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر…

حالات بند گلی کی جانب جارہے ہیں 30 اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حالات بند گلی کی جانب جارہے ہیں، 30 اکتوبر تک بہت کچھ واضح ہوجائے گا، کنٹینرز لگنے کے باوجود انقلاب آئے گا، امید ہے کہ سپریم کورٹ نیب کے حوالے سے اچھا فیصلہ دی گی۔ راولپنڈی میں پریس…

این اے 31 پشاور ضمنی الیکشن، 8 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے. اب تک آٹھ پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں جن میں عمران خان کو برتری حاصل ہے.…

آخر کے تین سے چار ماہ اسٹیبشلمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔ کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم…

طالبان کی عبوری افغان حکومت فوری طور پر تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیرغورنہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ طالبان کی عبوری افغان حکومت فوری طور پر تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔  وزارت خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے بعد دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اور اس سلسلے میں…

وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال

 وزیراعظم شہباز شریف کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات ہوئی، جس کے بعد ملکی سلامتی کے حوالے سے اجلاس بھی ہوا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ملکی سلامتی…

ہم قانون اور عوام کے نظروں میں سرخرو ہوئے، وزیردفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مریم نواز، حمزہ شہباز اور شہبازشریف کی بریت پر سوالات اٹھ رہے ہیں، یہ فیصلے عدالتوں نے دیے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم…

شیخ رشید کون سا اہم فیصلہ کرنیوالے ہیں؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے حلقوں کے بہت برے حالات ہیں، دو تین دن سے سوچ رہا ہوں کہ کوئی بڑا فیصلہ کر لوں۔ شیخ شید احمد نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کی۔ شیخ رشید احمد کا ملک کی حالیہ سیاسی…