Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے لانگ مارچ…

مسجد نبویﷺمیں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم

مسجد نبویﷺمیں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، کیوں کہ مسجد نبویﷺ میں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو 6 ماہ قید کی سزا

خیرپور میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے شہری کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ خیرپور میں خاتون نے شوہر کی دوسری شادی کیخلاف عدالت سے رجوع کیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ شوہر نے پہلی بیوی سے…

سپریم کورٹ؛ لانگ مارچ کیخلاف حکم امتناع کی حکومتی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کرنے پر حکم امتناع جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی جب کہ توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر…

عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران نیازی ارشد شریف کے المناک قتل کو معمولی سیاست کے لیے…

ارشد شریف کی گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی؛ کینیا پولیس کا یوٹرن

سینئر صحافی ارشد شریف کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر کینیا کی پولیس نے اپنے پہلے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔  کینیا پولیس کی فائرنگ میں معروف صحافی ارشد شریف کی…

ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان سے تفتیش ہونی چاہیے،ملک احمد خان

معاون خصوصی وزیراعظم ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس میں عمران خان اور شیریں مزاری سے تفتیش ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان تسلیم کرچکے ہیں انہوں نے ارشد شریف کو باہر جانے…

عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور لبرٹی چوک سے اسلام آباد جائیں گے۔ اس سے قبل پشاور میں تحریک انصاف کے وکلا ونگ کی تقریب…

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی حکومتوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

کوئٹہ  :  الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی حکومتوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 32اضلاع کے تمام یونین کونسلوں، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ…

ے لباس کرنے کے الزام پر اعظم سواتی جس سطح کی انکوائری چاہیں کرنے کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اعظم سواتی کے بے لباس کرنے کے الزام پر آفر کی کہ اعظم سواتی صاحب جس سطح کی انکوائری چاہتے ہیں ،کی جائے گی ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اعظم سواتی صاحب کے الزام کی 100 فیصد انکوائری ہونی چاہئے ، ایف آئی…