Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شاہدرہ میں خطاب کے دوران ہجوم میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے شاہدرہ میں خطاب کے دوران ہجوم سے عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر یاسر سعید خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا…
حماد اظہر نے عمران خان کی موجودگی میں فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے “حقیقی آزادی مارچ “کے دوران کنٹینر پر حماد اظہر اور سینیٹر فیصل جاوید میں مائیک کی چھینا جھپٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حماد اظہر ، سینیٹر فیصل جاوید کو عوام کو…
اگر میں مارا جاؤں، رانا ثناء ملوث ہو تو اس پر پرچہ کٹوا دینا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جاؤں اور رانا ثنااللّٰہ ملوث ہو تو اس پر پرچہ کٹوا دینا۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چھوٹا آدمی رانا ثنااللّٰہ بڑے گھر میں آ گیا ہے، خدانخواستہ ایک بھی لاش گری…
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں (D.I.Khan) میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا…
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا دوسرا دن؛ شرکا اسلام آباد کی جانب گامزن
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوسرے دن اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں گزشتہ روز لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کیا اور شاہدرہ پر پڑاؤ ڈالا۔ لانگ مارچ اب کامونکی کی جانب گامزن ہے۔…
یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، یہ اب حتمی اور فیصلہ جنگ ہے جس کا آغاز کل ہوگا۔
لاہور بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، کل میں حقیقی…
پاسپورٹ فیس ادائیگی کیلیے آن لائن سہولت متعارف
کراچی: پاسپورٹ حصول کے خواہش مند شہریوں کی فیس ادائیگی کے لیے بینک کی لمبی لائن میں لگنے کے بجائے آن لائن فیس ادائیگی کی سہولت متعارف کرادی گئی۔
شہری بذریعہ موبائل ایپ اورویب پورٹل اگلے ماہ سے پاسپورٹ فیس جمع کرا سکیں گے،پاسپورٹ فیس…
ارشد شریف قتل کے تحقیقاتی کمیشن کا حال ماضی جیسا نہیں ہونا چاہیے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے بننے والے کمیشن کا حال ماضی کی طرح نہیں ہونا چاہیے۔
کینیا میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی رہائش گاہ پر مرحوم کی والدہ اور بچوں…
یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی خریداری کیلیے شناختی کارڈ، ون ٹائم پاس ورڈ لازمی قرار
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیائے ضروریہ پر سبسڈی کے حصول کو مزید آسان اور شفاف بنانے کے لیے شناختی اور ون ٹائم پاس ورڈ کو لازمی قرار دے دیا گیا۔
یکم نومبر سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے صارفین یوٹیلٹی اسٹور پر آنے سے پہلے…
ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ تو دوسری طرف مقدمے کی کاز لسٹ
اسلام آباد: مرحوم ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ ہے تو دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کے مقدمے کی سماعت بھی تھی۔
ارشد شریف کی درخواست پر عدالت نے ان کی گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط کی ہوئی تھی جس پر آرڈر آج تک برقرار تھا۔
دو ہفتے…
