Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کرانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز معروف صحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
وفاقی وزیر اطلاعات…
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان الیکشن لڑنے کےلیے اہل قرار
الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے باوجود عمران خان ضمنی انتخاب میں حصہ لےسکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے قانونی ونگ نے کیس کا جائزہ لینے کے بعد عمران خان کو ضمنی الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن…
وجیہہ سواتی قتل: پوسٹمارٹم کرنیوالے امریکی ڈاکٹر کا بیان لینے کا حکم
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں عدالت نے امریکا میں پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کہا کہ امریکی ڈاکٹر نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ بھی تحریر کی۔…
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب آئے ہیں۔
لحکومت ریاض میں اپنے…
قومی اسمبلی میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر تحفیف غربت شازیہ مری نے صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق مذمتی…
عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان کو نئے الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس…
جوڈیشل کمیشن کی جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کردی گئی۔
فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا…
ارشد شریف کا قتل، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ کینیا میں موجود پاکستان ایمبیسی سے رابطے میں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر سے شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے، چاہتے ہیں سچ سامنے لایا جائے۔ وزیر خارجہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں لگنے والے نعروں کو…
پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا حجم 49 ہزار 200 ارب روپے ہے، اسحاق ڈار
قومی اسمبلی میں پاکستان کے ذمہ قرضوں کی تفصیلات پیش کردی گئی جس کے مطابق پاکستان پر کل واجب الادا قرضوں کا حجم 49 ہزار 200 ارب روپے ہے۔
اس حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ جون 2022 کے اختتام پر پاکستان پر کل واجب الادا قرضوں…
لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعہ کو کرونگا، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا، پاکستان تیزی سے دلدل میں جارہا ہے، واحد حل صرف الیکشن ہیں، ادارے جو کررہے ہیں کیا اس سے عوام ان کی عزت کرے گی؟۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…
