Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اگلے ماہ آرمی چیف کی تعیناتی ہوگی، انتخابات وقت پر ہوں گے: وزیر دفاع

فاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے مطابق اگلے ماہ آرمی چیف کی تعیناتی ہو گی اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔ ہفتے کو سیالکوٹ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کل (جمعے کو) کو…

متنازع ٹویٹ پر گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا

متنازع ٹویٹ کے جرم میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ متنازع ٹویٹ کے بعد سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار سینیٹر اعظم خان سواتی کو عدالتی حکم کے بعد راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ سے ضمانت پر جیل سے…

اگر مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کردینا چاہئے، اعظم سواتی

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ایک رکن سینیٹ کو ماورائے آئین گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اگر مجھے انصاف نہ ملا تو پارلیمنٹ اور عدلیہ کو بند کردینا چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو یہ آگ عدلیہ تک بھی پہنچ جائے۔ بنی گالہ میں…

نااہلی پر احتجاج، عمران خان، اسد عمر سمیت 100 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمراور علی نواز سمیت 100 سے زائد کارکنان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے…

فارن فنڈنگ کیس کی طرح توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے، فواد چوہدری

 پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما…

ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، یہ میری نہیں پوری قوم کی اجتماعی کامیابی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  کل خوش قسمت دن تھا…

عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو توشہ خان ریفرنس میں نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ 19 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 63 ون…

‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا؛وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم نے دیکھ لیا کہ کرپٹ پریکٹس کرکے وزیراعظم کے منصب کو ذاتی آمدنی کا ذریعہ…

عمران خان کی ملک بھر میں ہونے والا احتجاج ختم کرنے کی ہدایت

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک بھر میں ہونے والا احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن لانگ مارچ پر توجہ دیں۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے…

ای سی پی کا فیصلہ جانبدار ہے، عدالت میں ایک چیز بھی غیرقانونی نہیں نکلے گی، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’جانبدار اور سازش کا حصہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے جہاں ایک چیز بھی غیرقانونی نہیں نکلے گی۔  بنی…