Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔
پاکستان کا نام 2018میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالا گیا تھا اور27 نکات پر عمل درآمد کے لئے ایکش…
پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، متعدد سڑکیں بند
پی ٹی آئی نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے بعد مختلف شہروں میں کارکنان باہر نکل آئے اور انہوں نے سڑکیں بند کرنا شروع کردیں، فیض آباد پر پولیس کے منشتر کرنے کے بعد پی ٹی آئی…
پانچ ہفتوں میں ریٹائر ہو رہا ہوں فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہو گا ، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 5 ہفتوں میں ریٹائر ہورہا ہے۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ 5 ہفتوں میں ریٹائر ہورہا ہوں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف پانچ ہفتے میں ریٹائر ہو رہے ہیں،…
‘لانگ مارچ’ میں کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو مداخلت کریں گے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ‘جہاد’ قرار دیے گئے منظم لانگ مارچ سے روکنے کے لیے عبوری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو…
جسٹس اطہر من اللہ سمیت 4 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتیوں کیلیے اجلاس طلب
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اعلیٰ عدلیہ میں چار جج صاحبان کی تعیناتیوں کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت ہوگا، جس میں چیف جسٹس…
بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں، ممکنہ دلہن کی تصویر سامنے آگئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خاارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں.
ہیلو میگزین نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ماہ نور سومرو کے ساتھ طے پائی ہے. وہ پیپلز پارٹی کی…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ دفاعی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی سلامتی پر گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر آرمی چیف نے کہا…
کور کمانڈرز کانفرنس ؛ جوہری اثاثوں سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے ملک کے اسٹریٹجک اثاثوں سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 252…
اب پاکستانی ایئرپورٹس پر مسافروں کو چائے پلائی جائے گی وہ بھی مفت
ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق ملک کے ایئر پورٹس پر مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے مشن پر گامزن ہیں۔
پاکستان کے ایئر پورٹس پر فضائی…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
الیکشن کمیشن نے کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے۔
الیکشن کمیشن میں کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
اجلاس کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط پر غور کیا گیا۔…
