Browsing Category
پاکستان
پاکستان
غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کررہے ہیں، حنا ربانی کھر
وزیرمملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان 30 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، دوسرے ممالک کب تک افغانیوں کو یہاں لاتے رہیں گے؟ کیوں نہ افغانستان کو کسی لائق بنا کر کے انہیں وہیں رہنے دیا جائے۔
یورپی یونین کمشنر برائے مہاجرین کے…
پاکستان کو فائنل میں شکست، انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی20 کا چیمپیئن بن گیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے سیم کرن اور بین اسٹوکس کے عمدہ کھیل کی بدولت پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
80 ہزار سے زائد شائقین سے بھرے میلبرن کے اسٹیڈیم…
امپورٹڈ حکومت کو گھسیٹنے کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ماحول بنا ہوا ہے اور عوام الیکشن چاہتے ہیں۔
سمندری میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ملک کا بے تحاشا…
میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے مستقبل کے منصوبوں میں پاک فوج تعمیری کردار ادا کرسکتی ہے۔
برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر بیانیے کو ماضی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں سازش کا…
دھرنے کے اعلان سے سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی ہوگیا،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان سوائےاپنے مفادات کے کوئی سوچ نہیں رکھتے، یہ شخص ملک کیخلاف ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
ٹویٹر پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پہلے دھرنے میں چینی صدر کا دورہ ملتوی کروایا تھا اور اب…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی، رپورٹ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورۂ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جی 20 سمٹ کے باعث محمد بن سلمان کے دورے کا شیڈول تبدیل کیا جائے گا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 21 نومبر کو پاکستان کے دورے پر آنا تھا، جس میں وزیراعظم شہباز…
نوازشریف کی اہم تقرری پر آصف زرداری، فضل الرحمان ،اختر مینگل سے مشاورت
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اہم تعیناتی پر سابق صدر آصف زرداری، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے مشاورت کی ہے۔
رواں ماہ اہم تقرری کے حوالے سے قائد (ن) لیگ نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں…
آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا، صدر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر آئین مشاورت کی اجازت نہیں دیتا۔
لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اداروں کے درمیان جو تناؤ پیدا ہوا میں اُن غلط…
آرمی چیف کے عہدے کا فیصلہ لندن میں ہورہا ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔
یہ بات انہوں نے لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے لالہ موسی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے خطاب…
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا قتل،سابق شوہر کو سزائے موت
راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔
عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اورملازم سلطان کو لاش…
