Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی میں ماہی گیروں کی چاندی، نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی

 کراچی: کھلے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی، لاکھوں روپے مالیت کی نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی۔  کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی قسمت اچانک چمک اٹھی، کھلے سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیروں کے جال…

محبوبہ نے شادی سے انکار پر مخبری کردی، منشیات فروش مال سمیت گرفتار

کبیر والہ: سرائے سدھو میں محبوبہ نے شادی سے انکار پر منشیات فروش کو مال اور ساتھی سمیت گرفتار کرادیا۔  یہ واقعہ سرائے سدھو کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ علاقے کی ایک خاتون نے منشیات فروش ابرار سے متعلق پولیس کو…

لانگ مارچ: عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے…

نواز شریف وہ آرمی چیف لگانا چاہتا ہے جو مجھے نااہل کرے، عمران خان

 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت فوج کو بھی پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتی ہے، آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم اعلی عدلیہ میں چیلنج ہوجائے گی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…

کراچی میں اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

 کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں اغوا ہونے والی کم سن بچی کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔  7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی اور قتل کا واقعہ لانڈھی ٹاؤن کے علاقے مسلم آباد میں پیش آیا جہاں…

عمران نیازی نے غیرملکی سازش کی خود تردید کردی،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں غیرملکی سازش کی خود تردید کردی۔ ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف کا کہنا تھا عمران نیازی نے ذاتی سیاست کیلئے ملک کے سفارتی تعلقات کونقصان پہنچایا۔ اس شخص نے جھوٹ اور…

عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا پہلا مسئلہ معاشی ہے سیاسی نہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ دل چاہتا ہے ابھی وطن واپس چلا جاؤں، جلد وطن واپسی پر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت جاری ہے لیکن اس حوالے سے تاریخ طے…

داسو ڈیم دہشت گردی کیس، 2 ملزمان کو سزائے موت، قید اور جرمانہ

داسو ڈیم دہشت گردی کیس میں 2 ملزمان کو 13، 13 بار سزائے موت سنانے کا حکم دیا ہے۔ ایبٹ آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے داسو ڈیم دہشت گردی کیس میں ملزمان کو 13، 13 بار سزائے موت سنانے کا حکم دیا ہے۔ سزائے موت پانے والوں میں…

عمران خان کس حالت میں کیا کہہ جاتا ہے اسے یاد نہیں رہتا،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کس حالت میں ہوتا ہے اور کیا کہہ جاتا ہے اسے خود یاد نہیں رہتا۔ نمائدہ خصوصی سماء سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کل کہا ہے کہ میرے قتل کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، اس آدمی کو یہ…

ریکوڈک معاہدے کیلیے کی گئی قانونی ترامیم پر حکومت مطمئن کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریکوڈک کے صدارتی ریفرنس پر کہا ہے کہ ریکوڈک معاہدے کے لیے کی گئی قانون میں کی گئی ترامیم پر حکومت عدالت کو مطمئن کرے کہ قانون سازی درست طور پر کی گئی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…