Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مشورہ کریں گے: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہم تقرری کی  سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں…

قطر کو سراہنے کے بجائے پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا…

سانحہ مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی،پاک فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹرز) راولپنڈی میں جاری ہے۔ تقریب میں اعلی شخصیات ، سفارتکار، سول و عسکری حکام ،…

قوم کو عمران خان جیسا لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے،پرویزالٰہی

جہانیاں (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ قوم کو قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا بہادر لیڈر ملنے پر شکر گزار ہونا چاہیے، آئندہ انتخابات میں شکست ن لیگ کا مقدر ہوگی۔یہ بات انہوں نے پنجاب کے شہر جہانیاں میں یاک…

ملک دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال

 اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے پی ٹی آئی اور اس کے میڈیا میں موجود کچھ حواری بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عمرہ ادائیگی کے بعد جدہ میں پاکستان قونصلیٹ میں پاکستانی کمیونٹی…

کراچی میں ذیابیطس، نفسیات اور مرگی کی دواؤں کا بحران

 کراچی: شہر میں ذیابیطس، نفسیات اور مرگی کی متعدد ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئیں، سرنج کے ذریعے ذیابیطس کے مرض میں استعمال ہونے والی انسولین 70-30 کے بحران نے سراٹھالیا جبکہ ڈریپ کی پالیسی کے تحت متعدد ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک…

چینی قرضے پر سالانہ سود 36.3 ارب تک جاپہنچا

اسلام آباد: قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے لیے چین کی جانب سے 4.5 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلہ فیسیلیٹی پر واجب الادا سود کی رقم میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث گزشتہ مالی سال میں پاکستان کو اس مد میں 36.3 ارب روپے ادا کرنے پڑے۔ اسٹیٹ بینک…

کراچی میں ماہی گیروں کی چاندی، نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی

 کراچی: کھلے سمندر میں شکار پر جانے والے ماہی گیروں کی چاندی ہوگئی، لاکھوں روپے مالیت کی نایاب سوا مچھلی جال میں پھنس گئی۔  کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی قسمت اچانک چمک اٹھی، کھلے سمندر میں شکار کے دوران ماہی گیروں کے جال…

محبوبہ نے شادی سے انکار پر مخبری کردی، منشیات فروش مال سمیت گرفتار

کبیر والہ: سرائے سدھو میں محبوبہ نے شادی سے انکار پر منشیات فروش کو مال اور ساتھی سمیت گرفتار کرادیا۔  یہ واقعہ سرائے سدھو کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ علاقے کی ایک خاتون نے منشیات فروش ابرار سے متعلق پولیس کو…

لانگ مارچ: عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے…