Browsing Category

پاکستان

پاکستان

’بالکل خیریت سے ہوں‘، وائرل تصویر پر رانا ثنا اللہ کی وضاحت

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنی ہسپتال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد واضح کیا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ قبل ازیں مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کی ایک تصویر گردش کر رہی تھی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر ہسپتال کا گاؤن اور…

عمران خان سے سخت سوال پوچھنے والی جرمن اینکر کو قتل، ریپ کی دھمکیاں

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی کی  اینکرکوقتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر ریپ اور قتل کی متعدد…

نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، عمران خان

 لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو میرٹ پر آئے اسے آرمی چیف بننا چاہیے لیکن نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتا ہے جس سے اس کی چوری بچے، نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جس سے اسے فائدہ ملے۔ لاہور سے ویڈیو…

کے الیکٹرک کے لیے فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 13 پیسے کمی

 اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔  نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ستمبر کے لیے ایف سی اے میں کمی کی منظوری دے دی جس…

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: چیف جسٹس نے عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی ہائی کورٹس میں زیر التواء کیسز کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔  چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے عمران خان،…

گورنر سندھ کی آصف زرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

 کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی، جس میں شہر قائد کے ترقیاتی منصوبے زیر غور آئے۔  گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات کی اور اس…

جاپانی خاتون کا برقع پہن کر پشاور کے مختلف مقامات کا دورہ، تصاویر وائرل

 پشاور: جاپانی سیاح کیکو ساسکی کی پشاور کے سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیاح کیکو ساسکی نے برقع پہنا ہوا ہے اور وہ پشاور کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ کیکو ساسکی نے…

قدرتی آفات پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہیں، عالمی بینک

پاکستان سے متعلق کنٹری کلائمیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ میں عالمی بینک نے قدرتی آفات کو پاکستانی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔  عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جبکہ 3 کروڑ 30 لاکھ افراد اس سے…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے مقرر

 الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔  الیکشن کمیشن 15 نومبر کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب کیلئے آخری موقع دے رکھا ہے۔ کمیشن نے سماعت کیلئے…

بلوچستان میں گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان میں گندم کی قلت دور کرنے کیلئے صوبے 92ہزارزمینداروں کو ساڑے چار ارب روپے کی لاگت سے گندم کے بیج مفت فراہمی کا منصوبہ شروع کردیا گیا، صوبے کے 35اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز زمینداروں میں گندم کے بیج تقسیم کریں گے…