Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سینیٹر روبینہ خالد کا کراچی میں بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ، خواتین کو سوشل پروٹیکشن والٹ سم فوری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 5 جنوری 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں تحصیل آفس آرام باغ اور ڈائنامک رجسٹری سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مستحق خواتین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ میڈیا سے…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان، درابن اور کلاچی بارز کو مالی گرانٹ فراہم کی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ اسماعیل خان، 05 جنوری 2026: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا اور وفاقی حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ اور تحصیل بارز کے لیے مجموعی طور پر 45 لاکھ روپے کی مالی گرانٹ کے چیکس تقسیم کیے۔…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اسلام آباد بار سے خطاب: ملک کو سنگین سیاسی بحران، عدلیہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 05 جنوری 2026: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد بار کونسل سے خطاب میں کہا کہ ملک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے اور موجودہ صورتحال آگے چل کر تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا…

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مکتب کے اجرا پر خصوصی خطاب

اسلام آباد، 05 جنوری 2026: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے تحت مکتب کے اجرا پر آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے لیے قومی عزم اور ڈیجیٹل…

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث کراچی ایک بڑی دہشت گردانہ تباہی سے بچ گیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ کے علاقے میں بارودی مواد سے بھرے ایک منی ٹرک کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منی ٹرک سے تقریباً دو ہزار کلوگرام دھماکہ…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں…

رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔ عیدالفطر 21 مارچ جبکہ عیدالاضحیٰ 27 مئی کو متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق حتمی فیصلہ رویتِ…

چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چارسدہ: شبقدر کے علاقے متہ خیرآباد میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق پانچ بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔ لاشیں ضروری…

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی و خارجی راستے بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شمالی وزیرستان: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی اور تمام داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ یہ اقدام سیکیورٹی…

منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے کراچی زون کے دورے کے دوران انہوں نے بڑے منی لانڈرز کی منی ٹریل بے نقاب…