Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی کے فلور پر پاکستان، عدلیہ اور افواجِ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں…
لاہور، 17 جنوری، 2026؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہفتہ کے روز نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے دورہ کیا۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے فلور پر عدلیہ، افواج پاکستان اور ججز کے کردار پر…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر قیادت ریلی ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صدیق اکبر چوک ہری پور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عوام کا والہانہ استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور کے عوام عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے…
پشاور: پہاڑی پورہ میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں کبوتر چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول کبوتر چوک کے قریب سودا سلف خریدنے میں مصروف تھا کہ نامعلوم…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، 79.18 کلوگرام منشیات…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد/کراچی/پشاور، 17 جنوری:
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے چار الگ الگ آپریشنز کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں…
آئی ایس ایس آئی نے ایتھوپیا کے انسٹیٹیوٹ آف فارن افیئرز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ایتھوپیا کے انسٹیٹیوٹ آف فارن افیئرز (آئی ایف اے) کے ساتھ ایک ادارہ جاتی تعلق قائم کیا ہے، جس کا مرکز ادیس ابابا میں ہے، اور اس مقصد کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر…
کشمور پولیس کا خطرناک ڈاکو گروہ نشانے پر، 4 مشتبہ افراد گرفتار
کشمور | 16 جنوری 2026
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج، جناب ناصر آفتاب کے احکامات پر کشمور پولیس نے تھانہ کشمور کی حدود میں انٹیلیجنس بیسڈ ریڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کا نشانہ ڈکیت معشوق مزاری اور اس کے ساتھی تھے، جو شہر میں موٹر…
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، انڈونیشیا کے صدرِ کے دورہ پاکستان کے بعد صحت کے شعبے…
اسلام آباد۔16جنوری :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو یہاں انڈونیشیا کے صدرِ پرابووو سوبیانتو کے گزشتہ سال دسمبر میں پاکستان کے دورے کے بعد پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ ترجمان…
شب معراج عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و…
اسلام آباد۔16جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ شب معراج جو عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، میں پاکستان میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے…
وزیراعظم نے اسلام آباد ،ازاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام…
اسلام آباد۔16جنوری ( :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،ا?زاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے مفت علاج کے لئے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا اجرا کر تے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت کارڈ کا اجراء عوامی فلاح کے…
وزیراعظم شہباز شریف کاغربت، بے روزگاری ، قرضوں سے نجات اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم…
اسلام آباد۔16جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے ، قرضوں سے نجات حاصل کرنے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اتحاد اور یکجہتی کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے نہ تھی،ملک…
