Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل شنگھائی تعاون تنظیم والادی میرنوروف کو ٹیلیفون

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل والادی میرنوروف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے مابین کرونا عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے…

حکومت کوروناوائرس سے پیداہونے والی روزانہ کی صورتحال کاجائزہ لے رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کو کوروناوائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیرپرمزیدسختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ صوبائی وزیرصحت نے یہ ہدایت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سترہویں (17th) سینڈیکیٹ اجلاس میں کی۔

مسلم لیگ (ن)طبی عملے کیلئے حفاظتی کٹس کے معاملے پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہے: مسرت جمشید چیمہ

لاہور (آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کوروناوائرس کے پھیلائو کو روکنے ، متاثرہ افراد کیلئے طبی سہولیات اور معاشی طو رپر حالات کی زد میں آنے والے طبقات کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی…

حکومت ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو نقد معاونت فراہم کرے گی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 12 لاکھ خاندانوں کو فی کس 12 ہزار روپے نقد فراہم کرے گی۔اسلام آباد میں…

طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو آٹے اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے سے اس سے جڑے 40 شعبے عروج حاصل کرینگے‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو صنعت کا درجہ دینے سے اس سے جڑے دیگر 40 شعبے عروج حاصل کریں گے جس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ معیشت کا…