الیکشن کمیشن : 13تا 15 اپریل کے تمام کیسز کی سماعت ملتوی

0

اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن کمیشن نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈائون کو مدنظر رکھتے ہوئی13 سے 15 اپریل تک کے تمام کیسز کی سماعت ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق صوبوں کی جانب سے لاک ڈاؤن میں14 اپریل تک توسیع اور کرونا وائرس سے بچائو کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اورتمام متعلقہ وکلا کو بھی ا?گاہ کر دیا گیا ہے۔ ان کیسز کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.