آزاد کشمیر کے عوام اور حکومت کے درمیان معاہدہ جمہوریت کی فتح
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ/ عسکر انٹرنیشنل ڈیسک)– وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدہ پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور جمہوریت کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی و قومی قیادت کی حکمت اور مکالمے کے جذبے کی بدولت تعطل پرامن طور پر حل ہو گیا۔
Comments are closed.