Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چینی ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد کی ملاقات

لاہور( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چین کے ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد نے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے دو طرفہ تعاون اورمشترکہ کاوشوں کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔چینی میڈیکل ٹیم نے کورونا وباکی روک…

نماز جمعہ کے اجتماع کی خلاف ورزی پر مولانا عبدالعزیز سمیت 6 پر مقدمہ درج

اسلام آباد ( آن لائن ) لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز اور 6 دیگر افراد کے خلاف حکومتی حکم کی نافرمانی، خوف پھیلانے اور ریاست کے خلاف لوگوں کو اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پاکستان نے بھارت کے 2 طیاروں کو ڈائریکٹ روٹ فراہم کردیا

کراچی ( آن لائن ) پاکستان نے بھارت سے امدادی سامان جرمنی لے جانے 2طیاروں کو ڈائریکٹ روٹ فراہم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے انتہائی بردباری اور فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سے امدادی سامان جرمنی لے جانے والے 2 طیاروں کی…

تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج سے صنعتوں کو فروغ ملے گا، فردوس عاشق

اسلام آباد (آ ن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کیلئے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو بھی فروغ ملے گا۔

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، ملتان کی 20 سے زائد نواحی بستیاں زیر آب

ملتان(آن لائن)دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب ہونے سے ملتان کے نشیبی علاقوں کی 20 سے زائد بستاں زیر اب آ گئی ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں ایکڑ پر کاشت مختلف فصلیں تباہ ہونے پر حکومت نے سیلاب الرٹ جاری کرنے کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے۔

وزیر اعظم کی اجازت سے 15اپریل سے ٹرین آپریشن بحال کر دیں گے ،شیخ رشید

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی وباء کنٹرول میں ہوئی تو وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے 15اپریل سے ٹرین آپریشن بحال کر دیں گے تاہم حالات بہتر نہ ہوئے تو ٹرینیں نہیں چلائیں گے