Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کیلئے ذاتی تحفظ آلات سمیت طبی سامان دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر پاک فوج نے بلوچستان میں طبی عملے کی مدد کے لیے ذاتی تحفظ کے آلات سمیت طبی سامان روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)…
کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتار ی حکومتی غنڈہ گردی ہے،بلاول بھٹو
کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈاکٹروں پر تشدد اور ان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی لباس کے مطالبے پر ڈاکٹروں پر تشدد حکومتی غنڈہ گردی ہے۔
روزانہ 3100مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی،چند روزمیں استعداد کار 5 ہزار تک بڑھائی…
لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں روزانہ 3100مریضوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے اورآئندہ چند روزمیں ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار 5 ہزار تک بڑھائی جائے گی۔
چمن پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی صرف افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہا
چمن(آن لائن)چمن پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی صرف افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہا ہزاروں کی تعدادمیں افغانی باشندے تاحال وطن واپسی کے انتظار میں سرحد پر بیٹھے ہیں بارڈر پر افغانی باشندے دوسرے روز بھی سینکڑوں کی تعدادمیں اپنے و طن چلے گئے…
گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری نے استعفیٰ دیدیا
لاہور(آن لائن)صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔خیال…
چینی بحران کی اصل رپورٹ عوام کے سامنے لانا ضروری ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی بحران کی اصل رپورٹ عوام کے سامنے لانا ضروری ہے، ایکسپورٹ کی اجازت ملتے ہی چینی کی قیمت بڑھی، پنجاب حکومت نے سبسڈی کی مد میں 3 ارب ادا کئے، رپورٹ عثمان بزدار کے کردار پر…
عوام کے بھرپور تعاون کے بغیر کورونا کا پھیلائو محدود کرنا مشکل ہے: فیاض الحسن چوہان
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سردار عثمان بزدار روز بروز بدلتی صورت حال کے مطابق انتظامی فیصلے کررہے ہیں۔
پی آئی اے کے 2 پائلٹوں اور ایک ایئرہوسٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق،ہسپتال منتقل
لاہور (آن لائن)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے دو پائلٹوں اور ایک ایئرہوسٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں پائلٹوں کو نیشنل ہسپتال ڈیفنس اور 34 سالہ ایئرہوسٹس کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
لاہور، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیبل ٹینس کا عالمی دن منایا گیا
لاہور (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیبل ٹینس کھیل عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے گزشتہ روز ہر عمر کے ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر گھروں میں ٹیبل ٹینس کے میچ کھیل کر اس دن کو منایا۔
کراچی :کرونا پوزیٹو مریضوں کو ملیر آئسولیشن سینٹر میں منتقل کردیا گیا
کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں و خصوصی ترقی غلام مرتضیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ قائد آباد گلستان سوسائٹی کے نو کورونا پوزیٹو مریضوں کو ملیر آئسولیشن سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے اور ان کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
