Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پنجاب حکومت کے گھر پر آئسولیشن کیلئے ایس او پیز تیار، مناسب وقت پر نفاذ کا عندیہ
لاہور: پنجاب حکومت نے گھر پر آئسولیشن کیلئے ایس او پیز تیار کرلئے، مناسب وقت پر نفاذ کا عندیہ دے دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ چینی ڈاکٹرز نے فی الحال ہسپتال میں ہی مریضوں کے علاج کا مشورہ دیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کی بغیر پروٹوکول تونسہ آمد، دفعہ 144 پر اقدامات کا جائزہ
تونسہ شریف : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کیلئے شہری بلا ضرورت باہر نہ نکلیں، کورونا کے خلاف جنگ عوام کے تعاون سے ہی جیتیں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال احتیاط کی متقاضی ہے
پاکستانی سفارتخانے محصور پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کیلئے کوشاں ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام ا ٓ باد ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے محصور پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے کوشاں ہیں، ہنگامی اقدامات اس صورت حال سے نبرد آزما ہونے کیلئے ناکافی ہیں۔
آشیانہ اقبال ،رمضان شوگر ملز اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 23 اپریل تک ملتوی
لاہور:(10اپریل 2020)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ،رمضان شوگر ملز اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت تئیس اپریل تک ملتوی کردی ہے۔تفصیلات
چین سے کرونا کے سلسلے میں مزید امدادی سامان پہنچ گیا
کراچی / پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے مزید امدادی سامان پہنچ گیا، پرواز پی کے 8852 آج امدادی سامان لے کر بیجنگ سے اسلام آباد ایئر پورٹ…
پنجاب میں فلورملز کے لیے سرکاری گندم کوٹہ میں کمی، آٹے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ
لاہور / محکمہ خوراک پنجاب نے فلورملز کو فراہم کی جانے والی سرکاری گندم کے کوٹہ میں کمی کا آغاز کردیا ہے جب کہ گندم کی نئی امدادی قیمت میں اضافے کلے باعث آٹے کی قیمت میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات
شہباز شریف کا وزیراعلی سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور / پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعلی سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
حکومت مشکل حالات میں قوم کوتنہا نہیں چھوڑے گی، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد ٔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، ناداراورپسماندہ علاقوں کے عوام کوریلیف پہنچانا وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکوں کو قرض اقساط کی وصولی سے روکنے سے متعلق حکومت سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد / اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران نجی بینکوں کو دیئے گئے قرضوں کی اقساط کی وصولی سے روکنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات
سکھر قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے مزید70 مریض صحتیاب
سکھر : قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے مزید70 مریض صحتیاب ہوگئے ،جس کے بعد تمام افرادکوگھر روانہ کردیاگیا ہے ، صحتیاب افرادکاتعلق سندھ کے مختلف علاقوں سے ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنرسکھرڈویڑن احمدمہیسر نے قرنطینہ سینٹرمیں زیرعلاج مزید70زائرین کے…
