شہباز شریف کا وزیراعلی سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

0

لاہور /  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعلی سندھ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.