Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مسائل حل کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مسائل حل کرنے اور دیگر پہلوں پر غور سے متعلق خصوصی کمیٹی قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں لاک ڈائون اور دیگر معاملات پر پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کو تحفظات ہیں جس…
سپیکر قومی اسمبلی کا عبدالقادر پٹیل اور عطااللہ خان کی ایوان میں غیر اخلاقی گفتگو کا سختی سے نوٹس ،…
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی رکن عبدالقادر پٹیل اور پی ٹی آئی کے عطااللہ خان کی جانب سے ایوان میں غیر اخلاقی گفتگو کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کردیا
محکمہ ایکسائز سندھ کی کاروائی ، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
کراچی: محکمہ ایکسائز سندھ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان بھاری مالیت کی چرس بلوچستان سے سندھ اسمگل کرنا چاہتے تھے۔
سعودی وزیر حج و عمرہ کا وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: رواں سال حج کے سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔
ملک میں کرونا سے مزید 105 مریض جاں بحق، تعداد 3,695 ہو گئی
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا کیسز کا گراف تیزی سے بلند ہوتا جا رہا ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 14 واں ملک بن گیا
کے الیکٹرک نے کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان کر دیا
کراچی : شہر قائد میں بجلی کی فراہمی کے ادارے کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں مزید اضافے کا اعلان کردیاتفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے شہر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافے کا اعلان کردیا ہے،گزشتہ رات سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شہر…
وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دے دی اور ادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی )کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روک دیا ہے۔فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے جولائی میں مالی سال 2019-20 کی سی پی…
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کو بلانے کی دھمکی
کراچی: پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شمیم ممتاز نے اپنی تقریر میں خلل ڈلنے پر دھمکی دی کہ وہ ایوان میں صدر اور وزیراعظم کو بلا لیں گی۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے سندھ حکومت کا بجٹ مسترد کر دیا۔
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے سندھ حکومت کا بجٹ مسترد کر دیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے بجٹ میں شہری آبادی کو نظرانداز کیا ہے…
چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس،نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 3 انوسٹی گیشنز کی منظوری دے دی
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) ایگزیکٹو بورڈ نے 3 انوسٹی گیشنزکی منظوری دے دی۔ تفصیلات
